فخر الموجودات
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کل عالم کے لیے باعث فخر: مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کل عالم کے لیے باعث فخر: مراد آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم۔